ایس سی او علاقہ باشہ کے عوام کو سہولت فراہم کرے بصورت دیگر ہم احتجاج پر مجبور ہوں گے. مولانا علی رضا ناصری
ایس سی او علاقہ باشہ کے عوام کو سہولت فراہم کرے بصورت دیگر ہم احتجاج پر مجبور ہوں گے مولانا علی رضا ناصری
urdu news,SCO should provide facilities to the people of Basha, otherwise we will be forced to protest Malana
شگر چیئرمین ال شگر یوتھ مولاناعلی رضا ناصری نے کہا ہے کہ ایس سی او علاقہ باشہ کے عوام کو سہولت فراہم کرے بصورت دیگر ہم احتجاج پر مجبور ہوں گے میڈیا کو جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ
علاقہ باشہ اس جدید دور میں بھی زندگی کے اہم سہولت سے محروم ہے کمیونیکیشن ٹاور کے عدم موجودگی جو کہ اس دور کے اہم ضرورتوں میں سے ایک ہے ،کیونکہ انٹرنیٹ زندگی کا مکمل حصہ بن چکے ہیں گزرتے وقت کے ساتھ اسکا استعمال بھی زیادہ ہورہے ہیں ، جس نے انسانی زندگی میں ایک انقلاب پیدا برپا کردیا ہیں ، مغربی دنیا تو ابھی 4g کو پیچھے چھوڑ کر 5G چلارہے ہیں لیکن علاقہ باشہ کے عوام ابھی تک انٹرنیٹ کے بنیادی سہولت سے ہی محروم ہیں ، عام عوام ، بلخصوص یوتھ جو تعلیم سے منسلک ہے کو بہت زیادہ مشکلات کاسامنا کرنا پڑھ رہے ہیں ، urdu news,SCO should provide facilities to the people of Basha, otherwise we will be forced to protest Malana
ایس-سی -او اور اعلیٰ حکام کئی سالوں سے کمیونیکیشن ٹاور نصب کرنے کی یقین دہانی دلارہے لیکن ابھی تک اسکا کچھ عملی مظاہرہ نہیں کرسکا لھذ ا میری تمام اعلیٰ حکام ، ایس ، سی ، او کے ذ مہ داراں سے مطالبہ ہے کہ وہ اپنے وعدے پر جلد از جلد عمل درآمد کریں ورنہ ہم بھرپور مزاحمت کریں گے. urdu news,SCO should provide facilities to the people of Basha, otherwise we will be forced to protest Malana