وادی سیسکو شگربلتستان میں اقراء فنڈ کے تعاون سے تعمیرہ شدہ نئی کلاس رومز کا باقاعدہ افتتاح
تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب میں اقراء فنڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر غلام محمد ، پروگرام ڈائریکٹر بشیر اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی ۔عمائدین باشہ ،علماء وسرکردگان و عوام سیسکو نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
مقررین نے اقراء فنڈ کی جانب سے علاقے میں جاری تعلیمی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔