WhatsApp Image 2024 02 12 at 10.46.44 PM 1 223

شگر ایگل کلب ٹائیگر علی آباد اور خوبانستان فٹ آل کلب نے چھورکاہ سپورٹس گالا کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر ایگل کلب ٹائیگر علی آباد اور خوبانستان فٹ آل کلب نے چھورکاہ سپورٹس گالا کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ علی آباد کے زیر اہتمام علی آباد چھورکا ہ میں جاری پانچ روزہ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل اج کھیلا جائے گا۔ پانچ روزہ اس ٹورنامنٹ میں 20 ٹیموں نے حصہ لیا۔جس میں خوبانستان فٹ بال ٹیم اور ٹائیگر علی آباد کی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے جوکہ بروز منگل ٹائیگر علی آباد اور خوبانستان کی ٹیم کے ٹو کلب کے فائینل میچ کھیلا جائے گا۔
urdu news, winter sports,

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ایگل کلب ٹائیگر علی آباد اور خوبانستان فٹ آل کلب نے چھورکاہ سپورٹس گالا کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں