urdu news update, Thesis and Project Defense Update 0

تھیسس اور پروجیکٹ ڈیفنس اپڈیٹ کالج آف ایجوکیشن فار ویمن اسکردو ، کامیاب طلبہ اور ان کے تحقیقی موضوعات
رپورٹ، 5 سی این نیوز
تھیسس اور پروجیکٹ ڈیفنس اپڈیٹ کالج آف ایجوکیشن فار ویمن اسکردو ، کامیاب طلبہ اور ان کے تحقیقی موضوعات، کالج آف ایجوکیشن فار ویمن سکردو میں BS Education کے ایک اور گروپ نے اپنے تحقیقی تھیسس اور پروجیکٹس کامیابی کے ساتھ ڈیفینڈ کر لیے ہیں۔ یہ کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور ادارے کے معیاری تعلیمی ماحول کا ثبوت ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

کامیاب طلبہ اور ان کے تحقیقی موضوعات

شازیہ بتول
موضوع: سکردو کے سیکنڈری اسکولوں میں اندرونی عوامل اور اساتذہ کی ملازمت سے اطمینان کے مابین تعلق کا تجزیہ۔

زہرا بتول
موضوع: ضلع سکردو کے ای سی ای (ECE) درجے میں بچوں کے رویے پر اسکرین ٹائم کے اثرات—ماؤں کے نقطۂ نظر سے ایک مطالعہ۔

سبیکا خاتون
موضوع: پرائمری سطح پر ریاضی پڑھانے کی حکمتِ عملیاں—سکردو کے ایک پرائمری اسکول کا کیس اسٹڈی۔

زہرا بتول (پروجیکٹ)
موضوع: گمبہ سکردو کے ایک نجی اسکول میں آٹھویں جماعت کے سائنس طلبہ کے سائنسی تصورات کی تفہیم کے لیے سائنس اساتذہ کی فارمیٹو اسسمنٹ پریکٹسز کا جائزہ۔

سپروائزرز

مسٹر نور انصاری

ڈاکٹر ظہیر عباس

مسز حجیرہ کوثر

مسٹر عارف حسین

ایکسٹرنل ایویلیوایٹر
مسٹر نوید حسین نے طلبہ کی محنت، تحقیقی معیار اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کو بھرپور سراہا۔
تمام کامیاب طلبہ، ان کے سپروائزرز اور کالج انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
کالج آف ایجوکیشن فار ویمن سکردو کی یہ کامیابی اعلیٰ تعلیمی معیار اور تحقیق کے فروغ کی بہترین مثال ہے

urdu news update, Thesis and Project Defense Update

شگر توحید ماڈل اسکول وزیرپور شگر میں سالانہ تقسیم انعامات 2025 کا احتتام

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک

50% LikesVS
50% Dislikes

تھیسس اور پروجیکٹ ڈیفنس اپڈیٹ کالج آف ایجوکیشن فار ویمن اسکردو ، کامیاب طلبہ اور ان کے تحقیقی موضوعات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں