urdu news update, Officially Announces Gaza Board of Peace 0

صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا، وزیر اعظم پاکستان نے بھی دستخط کیے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا، وزیر اعظم پاکستان نے بھی دستخط کیے، ڈیووس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جہاں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سمیت دیگر ممالک نے معاہدے پر دستخط کیے۔
اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر تمام ممالک کا مشکور ہوں، بورڈ آف پیس پر اقوام متحدہ سمیت دیگر ممالک کے ساتھ کام جاری رکھوں گا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے 8 جنگیں رکوائیں، پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی ملک ہیں، میں نے دونوں کے درمیان جنگ رکوائی جبکہ اس کے علاوہ بھی کئی جنگیں رکوائیں جس کے بعد دنیا مزید محفوظ ہوگئی ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

urdu news update, Officially Announces Gaza Board of Peace

عوام دوست سابق آفیسر بشارت حسین خالو اور نوجوان عارف حسین کے انتقال پر انجمن امامیہ بلتستان کا اظہارِ تعزیت

ولادتِ باسعادت امام حسینؑ اور پیغامِ حریت، شبیر حسین

کراچی گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افرادکی تعداد 61 ہوگئی

50% LikesVS
50% Dislikes

صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا، وزیر اعظم پاکستان نے بھی دستخط کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں