urdu news update, India Impose War on Pakistan 0

بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا، ٹرمپ نے تصدیق کردی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا، ٹرمپ نے تصدیق کردی، امریکی صدر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دنیا میں 8 بڑی جنگیں روکیں جس پر فخر ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ رکوائی، میں نے پاک بھارت وہ جنگ بھی رکوائی جو دوبارہ شروع ہونے والی تھی۔ امریکی صدر کا کہنا تھا انہوں نے تجارت کی بنیاد پر جنگیں رُکوائی، پاکستان اور بھارت دونوں اب اچھے اقدامات کررہے ہیں۔
urdu news update, India Impose War on Pakistan

شگر نائب امام جمعہ و جماعت شیخ نثار مھدی اور ڈپٹی کمشنر شگر کی اہم ملاقات

کھلتارو وادی جہاں قدرت نے پاکستان کا مستقبل لکھ دیا ہے

مسلکوں میں بٹے مسلمان کب ایک ہوں گے ؟ ایس ایم مرموی

50% LikesVS
50% Dislikes

بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا، ٹرمپ نے تصدیق کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں