urdu news update, Imran Khan Reunited with His Wife Bushra Bibi 0

عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی، راولپنڈی: عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کو ملاقات کروائی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔
جیل حکام کے مطابق گزشتہ منگل کوبھی دونوں میاں بیوی کی ملاقات کروائی گئی تھی، تاہم بیرون جیل سے کسی عزیز ، رشتہ دار یا رہنما کو ان دونوں سے ملنے نہیں دیاگیا۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

urdu news update, Imran Khan Reunited with His Wife Bushra Bibi

امام علیؑ کی نظر میں اسلامی سیاست کے اصول ، فرمان علی سعیدی شگری

شگر کی پسماندگی: قصور کون؟ غلام جعفری شگری

کرار کا بیٹا اور تزویراتی پراپیگنڈا، سید مظاہر حسین کاظمی

شگر علی آباد ہوطو برالدو میں 13 رجب یومِ ولادتِ باسعادت مولا علیؑ کے موقع پر عظیم الشان جلسہ

50% LikesVS
50% Dislikes

عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں