urdu news update , gilgit baltistan news 0

آج کا دن تاریخ کے ان سیاہ بابوں میں سے ہے جنہیں نہتے کشمیریوں کے خون سے لکھا گیا۔سابق لیڈر اف اپوزیشن گلگت بلتستان اسمبلی،
6 نومبر 1947 .. وہ سیاہ دن ھے جب ڈوگرہ مہاراجہ اور ہندو انتہا پسندوں نے جموں و کشمیر کے 2 لاکھ 37 ہزار بے گناہ مسلمانوں کوکو بے دردی سے شہید کر دیا۔ وادیاں خون سے سرخ ہوئیں، ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، اور انسانیت شرمندہ ہو گئی۔
یہ قتلِ عام دنیا کی آنکھوں کے سامنے ہوا، مگر افسوس کہ عالمی ضمیر خاموش رہا۔ دی ٹائمز آف لندن (10 اگست 1948) کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت مٹانے کی کوشش کی گئ مگر کشمیر کا جذبۂ ایمانی کو مٹایا نہ جا سکا۔
آج کے دن کی مناسبت سے جہاں ہم شہدائے جمو وکشمیر کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں وہاں اپنی پاک فوج کے ان جوانوں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جو اسی ایمان، اسی نظریے، اور اسی وعدے کے ساتھ وطن کے دفاع میں سرحدوں سرحدوں کی حفاظت میں جانوں کا نظرانہ پیش کیا یا غازیان کی صورت ہمارے درمیان موجود ہیں پاکستان کا ہر شہری اور
پاک فوج کا ہر جوان اس عہد کا اعادہ کرتا ہے کہ کشمیریوں کے خون سے لکھی گئی تاریخ کو کبھی فراموش نہیں ہونے دینگے۔ ہم ان محافظوں کو بھی سلام عقیدت پیش کرتے ہیں جو آج بھی دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر سرحدوں سیاہ سپلائی ھوتی دیوار کی مانند کھڑے ہیں۔
سلام شہدائے جموں
سلام پاک فوج کے جوانو
سلام ارضِ کشمیر کے غیور بیٹو اور بیٹیو!
کشمیر بنے گا پاکستان!

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

انصاف کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے، نجف علی

کہانی: معصوم خواہش، شمائل عبداللہ، گوجرانوالہ

urdu news update , gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

آج کا دن تاریخ کے ان سیاہ بابوں میں سے ہے جنہیں نہتے کشمیریوں کے خون سے لکھا گیا۔سابق لیڈر اف اپوزیشن گلگت بلتستان اسمبلی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں