urdu news update, Gilgit-Baltistan Elections 0

صدرِ پاکستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے 24 جنوری پولنگ ڈے کا اعلان کر دیا۔سردیوں‌میں‌الیکشن عوام پریشان
رپورٹ، 5 سی این نیوز
صدرِ پاکستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے 24 جنوری پولنگ ڈے کا اعلان کر دیا۔ صدرِ پاکستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے پولنگ ڈے کا اعلان کر دیا۔
جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ، 24 جنوری 2026 کو گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات منعقد ہوں گے۔ یہ اعلان گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے آرٹیکل 48-A(1) اور الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57(1) کے تحت کیا گیا ہے۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق مقررہ تاریخ پر پورے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل کیا جائے گا
دوسری طرف گلگت بلتستان کے یبشتر عوام سردیوں‌میں‌شہروں‌میں‌قیام پذیر ہوتے ہیں، اس وجہ سے اور جنوری میں‌گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں‌شدید سردی اور برف سے دھکے ہونے کی وجہ سے پولنگ کا عمل ممکن نہیں‌ہو سکتاہے ، اس لئے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا کہنہ ہے کہ ال پارٹیز اجلاس بلا کر الیکشن کے تایخ کو متوازن موسم میں‌کرانے کے لئے کوشیشں تیز کر دی گئی ہے،
urdu news update, Gilgit-Baltistan Elections

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حضرت فاطمہؑ ، حیاتِ طیبہ کا ابدی نمونہ، سید مظاھر حسین کاظمی

ایک بار پھر بے زبان پر انسان کا ظلم، اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

>شگر ،النور پبلک سکول حشوپی میں سالانہ نتائج کا شاندار اعلان، مجموعی نتائج 98 فیصد رہا۔ النور پبلک سکول حشوپی میں سالانہ امتحانی نتائج کے اعلان کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام

50% LikesVS
50% Dislikes

صدرِ پاکستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے 24 جنوری پولنگ ڈے کا اعلان کر دیا۔سردیوں‌میں‌الیکشن عوام پریشان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں