urdu news update, Dense Fog in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa 0

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند سے معمولات متاثر ہیں۔ حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ٹو لاہورسےکوٹ سرور تک بند ہے جب کہ ایم 3 رجانہ سے درخانہ، ایم 4 فیصل آباد سےملتان تک اور ایم 5 ملتان شیر شاہ انٹرچینج سے ظاہر پیر تک بند کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایم ون پر پشاور سے رشکئی تک ٹریفک معطل ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے وسطی اضلاع میں بھی فضائی آلودگی برقرار ہے۔
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق جمعرات کی صبح 9 بجے فیصل آباد میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 814، گوجرانوالہ میں 404، ملتان میں 261 اور لاہور میں 218 ریکارڈ کی گئی۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

urdu news update, Dense Fog in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa

شگر ڈپٹی کمشنر شگر کی زیر صدارت ژھے تھنگ کمیٹی کا اجلاس، لینڈ ریفارم ایکٹ کے تحت ژھے تھنگ کی تقسیم کے امور پر تفصیلی گفتگو

شگر ، پاکستان سسٹین ایبل ڈویپلمنٹ فورم کے زیر اہتمام خواتین کیلئے ڈیجیٹل سکیورٹی کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

قوموں کا زوال کرپشن سے شروع ہوتا، یاسر دانیال صابری

50% LikesVS
50% Dislikes

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں