urdu news update, Aleema Khan’s ID Card and Passport Blocked 0

علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
رپورٹ، 5 سی این نیوز
علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم، نادرا اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے عدالتی حکم پر عملد رآمد کی رپورٹس پیش کردی گئیں. انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو تھانہ صادق آباد میں درج ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت کے دوران علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی رپورٹ چیئرمین نادرا نے پیش کردی۔ دریں اثنا گورنر اسٹیٹ بینک کی طرف سے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ علیمہ خان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے ملک بھر کے بینکوں کو سرکلر جاری کردیا گیا ہے، جس کے ساتھ ہی تمام بینک علیمہ خان کے اکاؤنٹس منجمد کردیں گے۔
عدالت کو بتایا گیا کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کے علاوہ بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کے حکم پر عملدرآمد مکمل ہوگیا ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

کراچی، 3 دن کے دوران ساڑھے 6 کروڑ سے زائد کے 13 ہزار ای چالان جاری

یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان ، آمینہ یونس، سکردو بلتستان

جشنِ آزادی گلگت بلتستان کی تاریخ اور ہم ، یاسر دانیال صابری

urdu news update, Aleema Khan’s ID Card and Passport Blocked

50% LikesVS
50% Dislikes

علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں