urdu news update, 4 Bodies Recovered from a Mainhole on Mai Kolachi Road karachi, 0

کراچی، مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے برآمد 4 لاشوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس آگئیں
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کراچی: کراچی کے علاقے مائی کلاچی پھاٹک کے قریب سے چار افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے میں پولیس نے ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

پولیس ذرائع کے مطابق چاروں لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں جبکہ جسموں پر بھاری چیز لگنے کے نشانات بھی پائے گئے ہیں، مرنے والوں میں ایک بزرگ خاتون بھی شامل ہیں، تاہم تاحال چاروں لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔

ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ لاشوں کو چھپانے کے لیے ایک خشک مین ہول کا استعمال کیا گیا، لاشوں کو مین ہول میں رکھنے کے بعد ان پر کمبل ڈالے گئے اور کمبل کے اوپر بڑے پتھر رکھے گئے تاکہ انہیں نظروں سے اوجھل رکھا جا سکے۔

urdu news update, 4 Bodies Recovered from a Mainhole on Mai Kolachi Road karachi,

تاریخ کے عام لوگ، پارس کیانی ساہیوال، پاکستان

ایف آئی اے افسران کراچی ائیرپورٹ پر چوہے پکڑیں گے اور سیوریج نظام دیکھیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

کراچی، مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے برآمد 4 لاشوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس آگئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں