WhatsApp Image 2023 11 30 at 9.07.52 PM 172

شگر تھورگو باشہ روڈ پہ سفر کرنا پہلے سے ہی موت کو دعوت دینے کے مترادف
شگر(اسحاق نوری شگری)تھورگو باشہ روڈ پہ سفر کرنا پہلے سے ہی موت کو دعوت دینے کے مترادف تھے۔اب مزید دشواریاں پیدا ہوئے ہیں۔حادثات کا خطرہ بڑھتا جارہا یے اور لوگوں کو اس روڈ پر سفر کرنا موت کے کنواں سے کم نہیں رہا۔ لیکن شگر انتظامیہ اور محکمہ تعمیرات عامہ شگر اپنی مگن میں مست ہیں ۔لوگوں نے ڈپٹی کمشنر شگرولی اللہ فلاحی سے مطالبہ کیا ہے کہ اس روڈ کی بہتری اور التوا کا شکار کام کو جلد از جلد دوبارہ شروع کرنے کے لیے حکم صادر فرمائے۔ بصورت دیگر عوام کی صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جارہا یے۔ اور عوام کی ے پاس احتجاج کرنے کے سوا کوئی آپشن باقی نہیں رہتا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر تھورگو باشہ روڈ پہ سفر کرنا پہلے سے ہی موت کو دعوت دینے کے مترادف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں