WhatsApp Image 2024 03 04 at 10.39.55 PM 181

روڈ اپڈیٹ، چلاس تا گلگت سیکشن ٹریفک کیلئے بحال کر دی گئی ۔ترجمان وزیر اعلی گلگت بلتستان
رپورٹ، 5 سی این نیوز
بھاری مشینری کے ہمراہ انتظامیہ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اہلکار بحالی کام کی خود نگرانی کر رہے ہیں ۔ شاہراہ بلتستان میں کئی مقامات پر لینڈ سلائڈنگ سے سڑک بلاک ہوئی تھی جس کی وجہ سے سینکڑوں مسافر جگہ جگہ پھنس کر رہ گئے تھے ، وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کے احکامات کی روشنی میں شاہرہ بلتستان کو کھولنے کیلئے بحالی کے کام میں تیزی لائی گئی ہے۔
Urdu news, Traffic has been restored
فیض اللہ فراق ترجمان وزیر اعلی گلگت بلتستان

50% LikesVS
50% Dislikes

روڈ اپڈیٹ، چلاس تا گلگت سیکشن ٹریفک کیلئے بحال کر دی گئی ۔ ترجمان وزیر اعلی گلگت بلتستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں