گزشتہ روز بھر کیا کچھ ہوتا رہا، اہم خبروں کی جھلکیاں ، ریاست مخالف پروپیگنڈا: 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری، امریکا کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، شہباز شریف
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گزشتہ روز بھر کیا کچھ ہوتا رہا، اہم خبروں کی جھلکیاں ، ریاست مخالف پروپیگنڈا: 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری، امریکا کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، شہباز شریف
(1) ریاست مخالف پروپیگنڈا: 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ
(2) امریکا کے ساتھ نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح وفد بھیجنے کا فیصلہ
(3) بجلی کی قیمت میں کمی سے عالمی سطح پر پاکستانی مصنوعات کی مسابقت ممکن ہوسکے گی، وزیراعظم
(4) امریکا کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، شہباز شریف
(5) غزہ صورتحال: جماعت اسلامی نے وزیراعظم کو 9 نکاتی خط دے دیا
(6) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چاروں صوبائی وزرائے خزانہ کو طلب کرنے کا فیصلہ
(7) آئی ایم ایف پروگرام میں ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی آسان کام نہیں تھا، نواز شریف
(8) 9 اپریل رجیم چینج، تحریکِ انصاف کے اراکینِ اسمبلی کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج
(9) فلستین اور امت مسلمہ کی ذمہ داری کے عنوان سے قومی کانفرنس کل 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگی
(10) کراچی: میٹرک امتحان دینا طالبات کو مہنگا پڑگیا، موبائل فونز، قیمتی سامان اور رقم چوری
(11) تجارتی جنگ میں چین کا ایک اور وار، امریکی مصنوعات پر عائد ٹیرف 34 فیصد سے بڑھا کر 84 فیصد کردیا
(12) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اعلیٰ سطح کے امریکی وفد کی ملاقات، پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار
(13) این ایف سی میں حق نہ ملا تو زبردستی حاصل کریں گے، علی امین گنڈاپور
(14) مریم نواز اچانک سروسز ہسپتال پہنچ گئیں، انتظامات تسلی بخش قرار
(15) شناختی کارڈ کی تجدید کیلئے جی پی اوز اور ڈاکخانوں میں دستیاب سہولت ختم کردی گئی
(16) ایک لاکھ پاکستانیوں کو یو اے ای کا 5 سالہ ویزہ دیں گے، اماراتی سفیر
(17) وفاقی پولیس کے جوان خواتین اور خواجہ سراؤں کے ذریعے شہریوں کو پھنسانے لگے
(18) وزارت خزانہ نے ملکی و غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں
(19) سندھ میں کینالز منصوبہ بارے نام نہاد قوم پرست جماعتیں غلط گیم کر رہی ہیں: رانا ثنا اللہ
(20) بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا دن، حکام کو فہرست دے دی گئی
(21) ملک بھر میں سینکڑوں غیر قانونی تعلیمی اداروں کی موجودگی کا انکشاف
(22) دجالی پراڈکٹس کا بائیکاٹ، میرپور خاص میں غیر ملکی فوڈ فرنچائز پر مشتعل افراد کا پتھراؤ، کے ایف سی فرنچائز کو آگ لگا دی
(23) پنجاب اور سندھ میں گندم کٹائی کا عمل شروع، سرکاری قیمت مقرر نہ ہونے سے کاشتکار پریشان
(24) مری اور اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد، ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان
(25) آٹے کی ہول سیل قیمتوں میں 13 روپے فی کلو تک کمی، دکانوں پر مہنگے داموں فروخت جاری
(26) کراچی میں ٹریفک قوانین پر آج سے عملدرآمد، 7 ہزار روپے تک جرمانہ اور بغیر ہیلمٹ بائیک ضبط ہوگی
(27) ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے کراچی میں کریک ڈاؤن، پہلے روز ڈمپرز سمیت 40 ہیوی گاڑیاں ضبط
(28) کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
(29) حج 2025 سے قبل سعودی عرب میں 18,000 سے زائد غیر قانونی افراد گرفتار
(30) ایشیائی ترقیاتی بینک کیجانب سے پاکستان کی معاشی کارکردگی کی تعریف
(31) پاکستان کا معاشی منظر نامہ جاری اصلاحات کی کامیابی پر منحصر ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
(32) جی ایچ کیو حملہ کیس :عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت 119 ملزمان کو پیش ہونے کا حکم
(33) راولپنڈی: پراپرٹی تنازع پر سابقہ بیوی کا قتل؛ مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم
(34) فوجی طیارے کی پراسرار پرواز، افغان حکومت کی بگرام ایئربیس امریکا کو حوالے کرنے کی تردید
(35) عمران خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات سے متعلق معاملہ سپریم کورٹ لے جانے کی ہدایت کردی
(36) اسلام آباد:نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنما اشتیاق عباسی قتل
(37) سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: ادارہ خود شکایت کنندہ ہے تو خود کیسے کیس سن سکتا ہے، جج آئینی بینچ
(38) معاشی استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی اور ترقی کی نئی راہیں کھول دیں، وزیرخزانہ
(39) مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم سے رابطہ، عازمین حج کے مسائل پر فوری اقدامات کا مطالبہ
(40) عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، بیرسٹر گوہراور سلمان اکرم کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ
(41) کراچی: ماں کی آنکھوں کے سامنے اس کا کمسن بیٹا مزدا کے پہیوں تلے کچل کر جاں بحق
(42) کراچی: ایک اور حادثہ، 99 روز میں ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق افراد کی تعداد 78 ہوگئی
(43) سپریم کورٹ: الیکشن کمیشن کی اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ کیلئے دائر درخواستیں خارج کرنے کی استدعا
(44) عبدالمالک بلوچ سے ملاقات، نواز شریف کی بلوچستان کے مسائل حل کرنے میں کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
(45) ملکی بینکوں کی سرمایہ کاری ان کے ڈپازٹس سے تجاوز کرگئی
(46) ایشیا میں پاکستان امریکی ٹیرف کی زد میں آنیوالا 14 واں بڑا ملک ہے، اے ڈی بی کی رپورٹ جاری
(47) سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 21 ہزار روپے ہوگئی
(48) کوئٹہ میں گرین بس سروس بدستور معطل
(49) پاکستان میں مقیم بنگالیوں کو شہریت دینے کیلیے قومی اسمبلی میں بل جمع
(50) لاہور؛ 67 سال بعد میلہ چراغاں کا انعقاد ہوگا، صوفی کلچر کے مناظر پیش کیے جائیں گے
(51) پشاور ہائیکورٹ: مہاجر کارڈ کی بنیاد پر شہریت دینے کی درخواستیں وزارت داخلہ کو ارسال
(52) اسلام آباد ائیرپورٹ خصوصی افراد کو سہولت دینے والا پہلا ملکی ہوائی اڈہ بن گیا
(53) کراچی: گلی سے گزرنے والی لڑکی پر آوارہ کتوں کا حملہ
(54) راولپنڈی میں 25 برس بعد قبضہ مافیا سے کروڑوں روپے کے پلاٹ واگزار
(55) پی ایس ایل 10: نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل
(56) سندھ میں وائس چانسلرز کے پرفارمنس آڈٹ کا نظام نافذ، وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی
(57) اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں اور خواتین کے ساتھ جو ہوا اس کا حساب ضرور لیں گے، علی امین گنڈاپور
(58) ملتان: ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 26 افرادکی ہلاکت، 12 ملزمان ضمانت خارج ہونے پر گرفتار
(59) ٹیرف پر مذاکرات کرنیوالے ممالک کیلئے ٹرمپ کا تضحیک آمیز انداز، ناقدین کی نقل بھی اتاری
(60) انسٹاگرام پر محبت؛ امریکی لڑکی شادی کیلئے بھارت کے ایک چھوٹے سے گاؤں پہنچ گئی.
گزشتہ روز بھر کیا کچھ ہوتا رہا، اہم خبروں کی جھلکیاں ، ریاست مخالف پروپیگنڈا: 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری، امریکا کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، شہباز شریف
urdu news, top news headline, news highlights
پی ایس ایل شیڈول 2025، راولپنڈی پہلی بار HBL PSL X کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کرے گا