پی ٹی آئی کے آج نکالی جانے والی ریلی کل تک کے لیے ملتوی ۔
پی ٹی آئی کے آج نکالی جانے والی ریلی کل تک کے لیے ملتوی ۔
Urdu news, Today’s PTI rally has been postponed till tomorrow.
5 سی این نیوز ویب
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے سماجی رابطے پر ٹیوٹ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے تاریخ کا اعلان ہونے کے الیکشن کمپین کو روکنے کیلئے دفعہ 144 لگانے غیر قانونی ہے۔ پنجاب میں باقی پارٹیوں انتخابی مہم جاری ہے اور یہ دفعہ 144 صرف زمان پارک کے باہر کیوں ۔
عمران خان نے کہا کہ یہ نگران حکومت پولیس اور عوام کے مابین 8 مارچ جیسا سلوک کرا کر الیکشن ملتوی کرانے کی بہانے ڈھونڈ رہے ہیں ۔
پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز ان کے اس ٹریپ میں نہ آئیں ۔ انتخابی مہم چلانا سیاسی پارٹیوں کا حق ہے اور پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی مہم سے روکا جا رہا ہے
Load/Hide Comments