مردم شماری پر مامور سیکیورٹی اہلکار وں پر دہشگردوںکا حملہ ایک اہلکار شہید.
مردم شماری پر مامور سیکیورٹی اہلکار وں پر دہشگردوںکا حملہ ایک اہلکار شہید.
Urdu news, Terrorist attack on security personnel, one officer was martyred.
5 سی این نیوز اسلام آباد
ضلع ٹانک میںمردم شماری پر مامور سیکیورٹی اہلکارو ںپر دہشگردوںنے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گئے اور سیکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میںدہشگردوں کے کمانڈر مارا گیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مردم شماری کے سلسلے میںٹیم ضلع ٹانک میں پہنچے تو دہشگردوںنے حملہ کیا اور جس سے ایک اہلکار شہید ہو گئے .
ڈی جی ائی ایس پی ار کے مطابق واقع کے فوری بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میںلے کر سرچ اپریشن شروع کر دیا گیا ہے. سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشگردوںکے تعاقب کے بعد ڈی ائی جی خان کے تحصیل کلاچی میںدہشگردوںلے گیھر کر شدید لڑائی کے بعد دہشگردوںکے کمانڈر عبدالرشید مارا گیا.