گلگت قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کا فیسوں میں مسلسل اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
گلگت قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کا فیسوں میں مسلسل اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
urdu news, Students of Gilgit Karakoram University protest against the continuous increase in fees
5 سی این نیوز ویب گلگت،
گلگت قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کا فیسوں میںمسلسل اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میںطالبا ت نے وی سی کے خلاف نعرہ بازی کیا ، طالبات نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2023 میں انرول ہوئی تب 25 فیصد اضافہ کر دیا گیا تھا.اور دوسری سمسٹڑ میں فیس جمع کرنے سے پہلے 25 فیصد اضافہ کا نوٹیفکشن جاری کر دیامسلسل فیسوں میں اضافے سے طلبہ و طالبات کے والدین فیسیںادا کرنے سے قاصر ہیں، اور مالی بحران کا سامنا ہے .اس وجہ سے بہت سارے طلباء تعلیم کو خیرباد کہنے پر مجبور ہو گئے ہیں. گلگت بلتستان میں ویسے ہی معاشی بحران ہیں کیونکہ یہاں کمانے والے ہر گھر میں ایک ہی ہوتے ہیںاور کفالت میںبہت بچے ہوتے ہیں اس لیے یونیورسٹی لیول پر فیسیںمسلسل اضافے سے ہمیں اپنی پڑھائی جاری رکھنا مشکل ہو رہی ہے .
urdu news, Students of Gilgit Karakoram University protest against the continuous increase in fees
ایچ ای سی کے رولز کے مطابق ہر سال 10 فیصد فیسیں بڑھا سکتا ہے لیکن قراقرم یونیورسٹی میں25 فیصد کا بار بار اضافہ رولز کے خلاف ہے اور ہمارے ساتھ ناانصافی ہے ، ہم بھاری فیس ادا نہیںسکتی ہے ،قراقرم یونیورسٹی کے وی سی اپنے اخراجات کم کر کے طلباء کو سہولیات فراہم کرے، وہ ہر وقت اسلام آباد میں ہوتا ہے ، او مختلف ممالک کے دورے کرتے ہیںلیکن طلباء پر بوچ ڈال رہے ہیں، ہم طلبہ و طالبات اگر فیسوں کی مسلسل اضافے کو بند نہیں کیا تو احتجاج جاری رہے گی .
Al great deal for a web developer. Details: https://zetds.seychellesyoga.com/var_montero