شگر محکمہ جنگلات شگر کے زیر اہتمام موسم بہار کی شجر کاری مہم ک آغاز ہوگیا

شگر محکمہ جنگلات شگر کے زیر اہتمام موسم بہار کی شجر کاری مہم ک آغاز ہوگیا
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر محکمہ جنگلات شگر کے زیر اہتمام موسم بہار کی شجر کاری مہم ک آغاز ہوگیا۔ ایس پی شگر شیر احمد نے ہوتا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی شیر احمد ، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر شیر علی، پرنسپل انٹر کالج شگر پروفیسر حسن شاد، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد رضا ، پروفیسر مظاہر شگری اور دیگر مقررین نے کہا کہ پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ اور یہ ہماری زمین کی رونق ہیں۔ بے دریغ درختوں کی کٹاؤ سے ہمارے ملک سیلاب اور دیگر ناگہانی آفت کا شکار ہے۔ جبکہ موسمیاتی تبدیلیوں کی نذر ہورہے ہیں۔ ہمیں پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے درخت لگانے کی ضرورت ہیں۔ محکمہ جنگلات اس سال 10 لاکھ پودے لگارہے ہیں۔ اور پودے لگانے والے کسانوں کی بھی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔مقررین نے کہا کہ بلتستان کے لوگ محنتی،جفاکش اور ماحول دوست طبیعت کے مالک ہے

ایس سی او گلگت بلتستان میں سروس مہیا نہیں‌کرسکتی ہے تو آپ چلے جائیں، اپوزیشن لیڈر کاظم میثم

Urdu news, spring plantation campaign has started

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں