انگلینڈ کی کیٹی بولٹر ٹورے پین پیسیفک اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

Urdu News

انگلینڈ کی ٹینس اسٹار کیٹی بولٹر نے جاپان میں جاری ڈبلیو ٹی اے ٹورے پین پیسیفک اوپن کے خواتین سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام اس ٹورنامنٹ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ کوارٹر فائنل میں 28 سالہ کیٹی بولٹر نے 24 سالہ کینیڈین اسٹار بیانکا اینڈریسکو کو شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے شکست دی۔بولٹر نے بیانکا کو اسٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 1-6 سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ اس شکست کے بعد بیانکا اینڈریسکو ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں، اور ان کا ٹورنامنٹ میں سفر ختم ہوگیا ہے۔urdu news, sports news urdu

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے بحیثیت چیئرمین کمیٹی سی ایم پیکیج برائے افراد باہم معذور ان افراد میں امدادی چیک تقسیم کئے۔

یونیورسٹی آف بلتستان ا سکردو میں اینٹی مائکروبیل ریزسٹنس سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد،

وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی اور رجسٹرار کی گورنر گلگت بلتستان سے ملاقات، یونیورسٹی روڈ کی تعمیر جاری ہے، تاہم کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ضرورت ہے: وائس چانسلر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں