IMG 20241231 071658 60

اسسٹنٹ کمشنر گمبہ حسن سلیم بٹ صاحب نے ایس ڈی او پی ایچ ای کے ہمراہ کواردو سترندونگمو میں سولر واٹر بورنگ سکیم کا دورہ کیا
رپورٹ ۔ عابد شگری 5 سی این
اسسٹنٹ کمشنر گمبہ حسن سلیم بٹ صاحب نے ایس ڈی او پی ایچ ای کے ہمراہ کواردو سترندونگمو میں سولر واٹر بورنگ سکیم کا دورہ کیا۔ اس پروجیکٹ کی تکمیل کے حوالے گزشتہ کئی دنوں سے عوام میں تشویش پایا جاتا تھا۔ اس موقع پر متعلقہ ٹھیکدار اور کثیر تعداد میں عوام موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے اس پروجیکٹ کے مختلف کمپوننٹ کا معائنہ کیا اور جو کمی رہ گئ ہے اس کو دور کرنے کی ہدایت کی ۔ اور پی ایچ ای عوام پر مشتمل کمیٹی کو تکمیل شدہ کام اور پائپ کی پیمائش کرکے اپنی رپورٹ تحریری طور پر دینے کی ہدایت کی۔تاکہ سیزن کے کھلنے کیساتھ ادھورا کام پورا کروا سکے۔
Urdu news, solar water scheme

50% LikesVS
50% Dislikes

اسسٹنٹ کمشنر گمبہ حسن سلیم بٹ صاحب نے ایس ڈی او پی ایچ ای کے ہمراہ کواردو سترندونگمو میں سولر واٹر بورنگ سکیم کا دورہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں