شگر دنیا کی بلند ترین سرد سحرا سرفہ رنگاہ جیپ ریلی کا سلطان کون بنے گا ، پاک ارمی کی طرف سے 10 لاکھ کا اعلان
شگر دنیا کی بلند ترین سرد سحرا سرفہ رنگاہ جیپ ریلی کا سلطان کون بنے گا ، پاک ارمی کی طرف سے 10 لاکھ کا اعلان
urdu news
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
شگر دنیا کی بلند ترین سرد سحرا سرفہ رنگاہ جیپ ریلی کا سلطان کون بنے گا فیصلہ اج ہوگا سرفہ رنگاہ جیپ ریلی کے پانچوین ایڈیشن کا ٹائیٹل اپنے نام کرنے کے لیے ماہر ریسرز بے تاب پاک فوج نے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو دس لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد جیپ ریلی کی جان میں جان پڑ گئی ہے ریلی انتظامیہ کے مطابق ریلی میں 100سے ذائد ماہر ڈرائیور حصہ لے رہے ہیں اور ہر ایک سرفہ رنگاہ جیپ ریلی کا ٹائیٹل اپنے نام کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں پاک ویل کے چیرمین سنیل منجھ کے مطابق ریسرز کو 11 کیٹیگریز میں تقسیم کردیا جبکہ بائیکرز کا دو کیٹیگری بنایا گیا ہے بتایا جاتا ہے فائینل روانڈ میں مقررہ ٹائم پر 80 کلو میڑ کے لمبے ٹریک کو عبور کرنا ہر کسی کی بس کی بات نہیں ہے اور مایہ ناز ڈرائیور ہی میدان مار سکتا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ سرفہ رنگاہ جیپ ریلی 2023 کا فاتح کون ہوگا اس کا فیصلہ اج اتوار کے روز ہوں گے
فوج کمانڈر نے ضلع شگر میں ارمی پبلک اسکول بنانے کا اعلان کر دیا
urdu news Shigar Who will become the king of the world’s highest cold Sahara Sarfa Rangah Jeep Rally