landscape 3 2 1696098587781 359

شگر سرفہ رنگاہ ریلی ڈیوٹی پہ تعینات روڈ قلی دوران ڈیوٹی روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد آج صبح اِنتقال کر گے
رپورٹ، 5 سی این نیوز ویب
شگر سرفہ رنگاہ ریلی ڈیوٹی پہ تعینات روڈ قلی شبیر گلاب پور دوران ڈیوٹی روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد آج صبح اِنتقال کر گے۔ مرحوم سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ کے فائنل راؤنڈ کے بعد اپنے ساتھی نثار علی کیساتھ موٹر سائیکل پر گھر جارہے تھے۔ اسی دوران لمسہ پڑی سے ان کی موٹر سائیکل پہاڑی سے نیچے گہری کھائی میں گر گئے تھے۔ جس سے ان سر پر شدید چوٹ آئی تھی اور آر ایچ کیو ہسپتال سکردو کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔ تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے۔
Urdu news , Shigar Sarfa Ranga, road accident and death

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر سرفہ رنگاہ ریلی ڈیوٹی پہ تعینات روڈ قلی دوران ڈیوٹی روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد آج صبح اِنتقال کر گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں