WhatsApp Image 2023 10 15 at 10.28.32 AM 265

شگر ای ایس ٹی ٹیچرز شگر نے اپنے حقوق کی حصول کیلئے تنظیم کی قیام
ٹیچرز ایسوسی ایشن شگر کے عبوری صدر مقرر، ذوالفقار علیشاہ جنرل سیکریٹری اور زاکر حسین سیکرٹری اطلاعات مقرر۔
شگر(5 سی نیوز ویب ) ای ایس ٹی ٹیچرز شگر نے اپنے حقوق کی حصول کیلئے تنظیم کی قیام عمل میں لایا گیا۔ محمد ارشد ایک ایس ٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن شگر کے عبوری صدر مقرر، ذوالفقار علیشاہ جنرل سیکریٹری اور زاکر حسین سیکرٹری اطلاعات مقرر۔ ای ایس ٹی ٹیچرز شگر کا اہم اجلاس شگر میں منعقد ہوئی جس میں مرد اور خواتین اساتذہ نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ نے ایک ایس ٹی اساتذہ کیساتھ ہونے والے ناانصافیوں اور محرمیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ای ایس ٹی ٹیچرز کی تنظیمی ڈھانچہ عمل میں لانے کا متفقہ طور فیصلہ کیا گیا۔ جس کیلئے عبوری طور محمد ارشد کو صدر مقرر کردیا ۔ اجلاس میں تمام اساتذہ نے مرکزی طور ای ایس ٹی ٹیچرز ایسوسی کی جانب سے مطالبات کی بھرپور حمایت اور مرکزی کابینہ کے فیصلے کیساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ شگر کے بی ایڈ مکمل کرنے والے اساتذہ کو فوری طور اپ گریڈ کیا جائے
Urdu news, Shigar EST Teachers Shigar will set up an organization to get their rights

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ای ایس ٹی ٹیچرز شگر نے اپنے حقوق کی حصول کیلئے تنظیم کی قیام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں