شیعب ملک نے ثنا جاوید ایکٹریس سے تیسری شادی کر لی.
شیعب ملک نے ثنا جاوید ایکٹریس سے تیسری شادی کر لی.
5 سی این نیوز
پاکستانی سپر اسٹار ، سابق کپتان شعیب ملک نے معروف اداکارہ ثنا جاوید سے تیسری شادی کر لی۔ سابق کپتان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ٹیویٹ کرتے ہوئے ۔ الحمدللہ ، کے ساتھ قرآنی آیات بھی پوسٹ کر دی۔ اور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے آئی ڈی سے بھی الحمدللہ لکھ کر پوسٹ کر دی. دونوںکے شادی کی تصویر بھی شئیر کر دی گئی تھی.
سابق کپتان شعیب ملک نے پہلی شادی 2002 میں عائشہ صدیقی سے کی تھی جن کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد دکن سے تھی ۔ اور دوسری شادی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی ۔ جسمیں دو بچے ہیں ۔ اب تیسری شادی اداکارہ ثنا جاوید سے کر لی گئی ہے ۔
شعیب ملک کے فیملی ذرائع کے مطابق شادی کراچی میں کچھ روز قبل ہوئی ہے جس میں دوستوں کے ساتھ عزیز اقارب نے شرکت کی
نثا جاوید کا پہلی شادی گلورکار عمیر جیسوال سے کی تھی
اظہار رائے کی آزادی نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان دولخت ہو گیا. جسٹس اطہر من اللہ
urdu news, Shaib Malik got married for the third time to actress Sana Javed.