شگر یونیورسٹی آف بلتستان ، میونسپل کمیٹی ، سکردو ویسٹ منیجمنٹ ، گلاف ٹو ، سرفہ رنگا رضاکار فورس کی ہمراہ سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ پر صفائی مہ

شگر یونیورسٹی آف بلتستان ، میونسپل کمیٹی ، سکردو ویسٹ منیجمنٹ ، گلاف ٹو ، سرفہ رنگا رضاکار فورس کی ہمراہ سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ پر صفائی مہم
رپورٹ، عابد شگری 5 سی نیوز ویب
شگر ضلعی انتظامیہ شگر کا ڈبلیو ڈبلیو ایف ، یونیورسٹی آف بلتستان ، میونسپل کمیٹی ، سکردو ویسٹ منیجمنٹ ، گلاف ٹو ، سرفہ رنگا رضاکار فورس کی ہمراہ سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ کہ صفائی مہم ۔ سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی کے کامیاب انعقاد سے کہاں لوگوں کو بہترین تفریح کے مواقع میسر آئے وہی اس ایونٹ کے بعد سرفہ رنگا کی ریگستان کچرے کی ڈھیر میں تبدیل ہوگئے تھے۔ جسے ضلعی انتظامیہ نے دیگر اداروں کے تعاون اور معاونت سے صفائی مہم شروع کردیا۔ اور صحرا کو کچرے سے مکمل خاثمہ کردیا۔ صفائی مہم کہ قیادت ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے خود کی اور اپنی نگرانی میں صحرا سے تمام کچروں کو صاف کرکے سرفہ رنگا کو اصل حالت میں بحال کردیا ۔
urdu news Sarfa Ranga Cold Desert Cleanup Campaign with volunteer force

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں