ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کے سربراہی میں ا ہم اجلاس، صوبے بھر میں مختلف محکموں سے متعلق کرپشن کے کیسز کا جائزہ، بڑے بڑے زیر عتاب آنے کا امکان، انکوائری کی منظوری دے دی۔

urdu news, Review of corruption cases related to various departments across the province.

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کے سربراہی میں ا ہم اجلاس، صوبے بھر میں مختلف محکموں سے متعلق کرپشن کے کیسز کا جائزہ، بڑے بڑے زیر عتاب آنے کا امکان، انکوائری کی منظوری دے دی۔
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان ( رانا محمد سلیم افضل ) کے سربراہی میں کیسز ریویو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں مختلف محکموں سے متعلق کرپشن کے کیسز کا جائزہ لیا گیا۔
1 میگا واٹ پاور ہاؤس جلال آباد گلگت پروجیکٹ میں کرپشن کے شکایات پر محکمہ اینٹی کرپشن محکمہ واٹر اینڈ پاور کے متعلقہ ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات کر رہا تھا۔
ابتدائی تحقیقات مکمل ہونے پر مجاز اتھارٹی نے ذمہ داروں کے خلاف باقاعدہ ریگولر انکوائری کی منظوری دے دی۔
اس سلسلے میں ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے متعلقہ انکوائری افسران کو اس کیس کے مرکزی ذمہ داران (
چیف انجینیئر واٹر اینڈ پاور فیاز عالم، ایکسین منیر احمد، ایکسین زاہد اللہ ، ایس ڈی او عارف حسین، سب انجینیئر نیت شاہ اور ٹھیکیدار عارف تحسین) کے خلاف انکوائری جلد جلد از مکمل کرنے کے ہدایات جاری کر دیے ہیں تاکہ ذمہ داران کو سزا دیا جا سکے
urdu news, Review of corruption cases related to various departments across the province

کھرمنگ، محکمہ وائلڈ لاٸف ضلع کھرمنگ کی ﻻپرواہی کی وجہ سے ضلع کھرمنگ بھر کے متاثرین جن کے بیھڑ بکریاں گزشتہ دو تین سالوں سے برفانی چیتہ اور بھڑیے کی شکار بن رہے ہیں

غذر اے کے آر ایس پی کے پراجیکٹ BRAVE کے تعاون سے انسٹیوٹ آف پروفیشنل ڈولمپنٹ کی جانب سے ضلع غذر میں نوجوانوں کو فری لانسنگ کی تین ماہ سے جاری تربیتی کورس آختتام پذیر

طالب علموں کے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ فیڈر ل بورڈ کے امتحانات میں جن ا سکولوں کا زرلٹ خراب آیا ہے ان اسکولوں کے متعلقہ اساتذہ، پرنسپل اور ہیڈ ماسٹر کیخلاف سخت تادیبی کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر اعلی گلگت بلتستان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں