وزیر اعلی گلگت بلتستان کی ہدایت پر لینڈ ریفامز کیمٹی کے سفارشات اخری مراحل میں
وزیر اعلی گلگت بلتسان کی ہدایت پر لینڈ ریفامز کیمٹی کے سفارشات اخری مراحل میں
urdu-news, recommendations of the Land Reforms Committee under the direction of Chief Minister Gilgit Baltsan are in the final stages5
سی این نیوز ویب
گلگت بلتستان ، وزیر اعلی گلگت بلتستان کی ہدایت پر لینڈ ریفامز کیمٹی نے اپنے سفارشات کو اخری شکل دے دیا ، اس ریفارمز کیمٹی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، کہ گلگت بلتستان صوبائی حکومت لینڈ ریفارمز کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں . لینڈ ریفارمز کیمٹی نے صوبائی حکومت کے لیے فائنل ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے، جس میں گلگت بلتستان کے عوام کو زمین کی ملیکیت دینے اور قابل کاشت زمینوں کے لیے سفارشات الگ مرتب کیا گیا ہے،اور غیر کاشت زمینں کے سفارشات الگ بنایا گیا ہے . زمینوں کے تقسیم کے لیے ان کے اہلیت کو بھی بیان کیا گیا ہے. ان سفارشات میںہر علاقے کی ریوینو بورڈ اور علاقے کی روایات کو بھی ملحظ خاطر رکھا ہے. گلگت بلتستان کے ہر ضلع میں صوبائی حکومت کے تحت زمینوں کے تقسیم کے لیے بورٍڈتشکیل دیا جاے گا، گلگت بلتستان کے عوام کی مستقبل محفوظ بنانے کے لیے جامع قانون سازی کریںگے. اس جامع تقسیم کار سے عوام کی اجتماعی مفادات کی تحفظ کو یقینی بنائیںگے. عوامی سطح پر انفرادی حقوق کا تحفظ بھی ہوگا. گلگت بلتستان کے عوام کو لینڈ ریفارمز کی سفارشات میںغیر کاشت زمینوں کے لیے علاقے کے ریونیو بورڈ میںجو حقوق مل رہے ہیںوہ گلگت بلتستان کے عوام کو دیئے جایئںگے.تقسیم میں علائی دستور کو بھی ملحظ خاطر رکھا گیا ہے.
اس لینڈ ریفارمز میں تمام ڈسٹرک کے ڈی سیز ، لینڈ ریوینو اور باقی ڈپارنمنٹ کے سفارشات شامل کیا گیا ہے، تقسیم کاری کو شفاف بنانے کےلیے صوبائی سطح سے لے کر ضلع تک ایک مخصوص بورڈ تشکیل دیا جائے گا ، تاکہ بروقت مسائل حل ہو. ہر ضلع میں مقامی اور غیر مقامی باشندوںکے لیے بھی ایک طریقہ کار وضع کیا گیا ہے.