استور: ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج روکنے کے خلاف آر او آفس استور کے سامنے 110 گھنٹے سے زائد پی ٹی آئی دھرنا رات گئے جاری!
استور: ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج روکنے کے خلاف آر او آفس استور کے سامنے 110 گھنٹے سے زائد پی ٹی آئی دھرنا رات گئے جاری!
urdu news, PTI result, Over 110 hours of PTI dharna in front of RO office Astor against withholding final results of by-elections
5 سی این نیوز ویب
استور: ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج روکنے کے خلاف آر او آفس استور کے سامنے 110 گھنٹے سے زائد پی ٹی آئی دھرنا رات گئے جاری! دھرنے کے پانچویں روز بھی عوام اور پی ٹی آئی کارکنان نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی . سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے نااہلی کے بعد ضمنی الیکشن کرایا گیا تھا ، جس کے فارم 47 روکنے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے سخت احتجاج کیا تھا، اس کے ار او افس نے فارم 47 ایشو کر دیا گیا تھا ، فارم 47 کے مطابق پی ٹی آئی جیت گئے تھے ، پی ٹی ائی کے امیدوار نے 6190 ووت لے کر کامیاب قرار دیا تھا، لیکن چیف الیکشن کیمشن نے نوٹفیکشن کو روکنے کے لیے اڈر جاری کرتے ہوئے انکوائیری تک روکنے کا حکم جاری کر دیا ، اس حکم نامہ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان کے ساتھ 110 گھنٹے سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے. پی ٹی ائی کے کارکنا ن رزلٹ لیے بغیر نہ جانے کا اعلان کرتے ہوئے دھرنا دے کے بیٹھا ہوا ہے،
سابق وزیر اعلی نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رزلٹ لینا ہمارا اائینی اور قانونی حق ہے ہم اس کو لیے بغیر نہیںجایئںگے،