تاریخی استور ویلی روڈ منصوبے کے گوریکوٹ تا شونٹر سیکشن پر کام سابق وزیر اعلی خالد خورشید کے دور حکومت میں جاری تھا ، گلگت بلتستان کے لئے چیئرمین عمران خان کا خصوصی تحفہ ہے پی ٹی آئی گلگت بلتستان
تاریخی استور ویلی روڈ منصوبے کے گوریکوٹ تا شونٹر سیکشن پر کام سابق وزیر اعلی خالد خورشید کے دور حکومت میں جاری تھا ، گلگت بلتستان کے لئے چیئرمین عمران خان کا خصوصی تحفہ ہے پی ٹی آئی گلگت بلتستان
واضح رہے کہ تاریخی استور ویلی روڈ منصوبے کے گوریکوٹ تا شونٹر سیکشن پر کام سابق وزیر اعلی خالد خورشید کے دور حکومت میں جاری تھا لیکن سازش کے ذریعے سابق وزیر اعلی خالد خورشید کو اقتدار سے ہٹایا گیا اور اس کے بعد یہ منصوبہ ابھی تک التوا کا شکار ہوتا گیا،
یہ میگا منصوبہ گلگت بلتستان کی پائدار تعمیر و ترقی میں چیرمین عمران خان کی خصوصی دلچسپی اور خطے کو جدید روڈ انفراسٹرکچر دینے کے سابق وزیرِِاعلٰی خالد خورشید کے ویژن اور کاوشوں کا ثمر تھا،
انشاء اللہ، چیرمین عمران خان دوبارہ مسند اقتدار پر آئیں گے اور گلگت بلتستان کی جامع تعمیر و ترقی کا جو سفر روک دیا گیا ہے اس سے پائہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
urdu news, PTI long march