پاکستان تحریک انصاف شگر کے صدر حسن شگری ایڈوکیٹ نے وفد کے ہمراہ ہورچس و الچوڑی میں سلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان تحریک انصاف شگر کے صدر حسن شگری ایڈوکیٹ نے وفد کے ہمراہ ہورچس و الچوڑی میں سلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ۔ وفد میں تحریک انصاف شگر کے سرپرست وزیر محمد نسیم ،نوجوان رہنماء ساجداسد ، محمد خان اور فراست علی شامل تھے ۔ معروف سماجی و سرکاری شخصیت جو بیک وقت عوام اور سرکار دونوں کے فراٸض ادا کرتے ہیں اور ہمیشہ ایک زمہدار شہری ہونے کاثبوت دیتے ہیں شاہد شگری نے شگر انتظامیہ کے اقدامات اور عوامی مساٸل سے وفد کو آگاہ کیا ۔
وفد کی جانب سے مالی نقصانات پر گہرے دکھ کااور افسوس کا اظہار کرتے ہوٸے ہر قسم کی تعاون بالخصوص ضرورت پڑنے کی صورت میں افرادی قوت کے ساتھ امدادی ٹیم لیلکر بہم پونہچنے کا اعادہ کیا گیا ۔
حسن شگری ایڈوکیٹ نے موجودہ حکومت تاریخ بے حس ترین حکومت قرار دیتے ہوٸے کہا نہ اس حکومتی سطح پر ایسے حادثات سے نمٹنے کی کوٸی پالیسی ہے نہ انہیں عوام کی کوٸی فکر ، وزیر اعلی سمیت کابینہ اراکین کے مشکل وقت میں عوام کو تنہا چھوڑ کر بلاوجہ بیرونی دوروں پر ہے لہذا ایسے دوروں پر صرف کیے جانے والے اخراجات کو ری فنڈ کرکے گلگت بلتستان بھر میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں بطور معاوضہ ادٸیگی کا مطالبہ کیا گی، پاکستان تحریک انصاف شگر کے صدر حسن شگری ایڈوکیٹ نے وفد کے ہمراہ ہورچس و الچوڑی میں سلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا،
urdu news, pti delegation visited the land sliding area