WhatsApp Image 2023 03 05 at 10.02.57 AM 232

وزیر اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ۔
Urdu news, Prime minster visit in Qater
اسلام آباد. 5 سی این۔ نیوز ویب ۔
وزیر شہباز شریف سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ۔ شہباز شریف قطر میں دو روزہ سرکاری دورہ کے دوران اقوام متحدہ کے جانب سے کم ترقی یافتہ ممالک کے کانفرنس میں شریک ہونگے۔ وزیر اعظم شہباز شریف مختلف ممالک کے وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے ۔
امیر قطر کانفرنس میں شریک مختلف ممالک کے سربراہان کو استقبالیہ دیں گے وزیر اعظم شہباز شریف استقبالیہ میں بھی شرکت کریں گے ۔
6 مارچ کو اقوام متحدہ کے جانب سے بلائے گئے کانفرنس سے وزیر اعظم شہباز شریف خطاب کریں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

وزیر اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں