شگر، آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی جانب سے امیدوار ہونگے اور الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینگے . مسلم لیگ شگر کے سینئر رہنماء طاہر شگری

urdu news, participate in upcoming election

شگر، آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی جانب سے امیدوار ہونگے اور الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینگے . مسلم لیگ شگر کے سینئر رہنماء طاہر شگری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگرپاکستان مسلم لیگ شگر کے سینئر رہنماء طاہر شگری نے کہا ہے کہ وہ آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی جانب سے امیدوار ہونگے اور الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینگے ۔ انشاء اللہ سیٹ جیت کر قائد مسلم لیگ ن سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تحفے میں دینگے ۔ میڈیا جو جاری آپ ے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع شگر میں سب سے بڑی پارٹی بن چکا ہے۔ اور آنے والے ہر دن جوق در جوق پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں ۔ جوکہ پارٹی پر عوام کی اعتماد کا مظہر ہے۔ جس کی وجہ سے پارٹی مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر منفی پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں۔ اور مخالفین کو الیکشن میں شکست نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی میں کوئی دھڑا بندی یا گروپ بندی نہیں اور تمام رہنما اور کارکنان متفق ہیں اور پارٹی کی بہتری اور ترقی کیلئے دن رات کوششیں کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا سابق ادوار میں جب پارٹی مشکلات کا سامنا تھا اور ہر جگہ سے لوگ پارٹی چھوڑ کر جارہے تھے لیکن ضلع شگر کے مخلص کارکنان نے ہزار دباؤ کے باوجود پارٹی چھوڑنے سے ناکر کرتے ہوئے سال 2020 کے الیکشن میں حصہ لیا ۔ لہذا ائلنے والے الیکشن میں حصہ ضرور لیکنگے اور اس دفعہ کامیابی سو فیصد یقینی ہے۔ لہزا کارکنان کسی بھی پروپیگنڈے کو کان نہ دھرے اور پارٹی کی ترقی کیلئے جدو جہد جاری رکھے۔
urdu news, participate in upcoming election

ریسکیو سکردو سالانہ ایمرجنسی رپورٹ 2024 جاری ، کل 1909 ہنگامی صورتحال رپورٹ ، 160 کیسز زچگی کے تھے ریسکیو ٹیموں کی کارکردگی رپورٹ جاری

سفیر شگر منور مسعود ہیرا ایڈوکیٹ ، پولیس آفیسر علی خان شگری ، وزیر نسیم ، زمان شگری ، نسیم شگری اور دیگر دوستوں کی انتھک کوششوں سے لاہور میں گرفتار شگر کے نوجوان غلام رسول عدالت سے رہا ہوگئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں