شگر محکمہ برقیات کے حکام کی عدم توجہی کی وجہ سے شگر کے دورافتادہ علاقہ برالدو کے گاؤں کورفے میں بجلی کی ٹرانسفرمر میں خرابی گاؤں کئی دنوں سے بجلی سے محروم
شگر محکمہ برقیات کے حکام کی عدم توجہی کی وجہ سے شگر کے دورافتادہ علاقہ برالدو کے گاؤں کورفے میں بجلی کی ٹرانسفرمر میں خرابی گاؤں کئی دنوں سے بجلی سے محروم
شگر محکمہ برقیات کے حکام کی عدم توجہی کی وجہ سے شگر کے دورافتادہ علاقہ برالدو کے گاؤں کورفے میں بجلی کی ٹرانسفرمر میں خرابی گاؤں کئی دنوں سے بجلی سے محروم، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساجد علی بلتی نے کہا ہےکہ بجلی ، پانی صحت اور تعلیم وہ بنیادی ضروریات ہیں جن کا فراہم کرنا حکومت کی اولین زمہ داری ہے لیکن بد قسمتی سے ہمارے علاقے میں مندرجہ بالا کوٸی بھی سہولیت میسر نہیں ہے ۔ جبکہ کورفے گاوں کے ٹرانسفارمر میں نہ گرب ہے اور نہ ہی کوئی ڈی موجود ہے جس کی وجہ سے پورا گاوں بجلی سے محروم ہے ۔ محکمہ کے حکام کو بار بار شکایات کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہورہا۔ انہوں نے محکمہ برقیات کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے ہیں۔ وہ جلد از جلد مسٸلے کا نوٹس لیں ۔ اور اہل علاقہ میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
urdu news pakistan, village has been without electricity for several days due to fault in the power transformer