گلگت بلتستان 261 غیر ضروری پوسٹوں کو ختم کرنے کی نتیجے میں 18 کروڑ روپے کونسل کو بچ جائے گی . گلگت بلتستان کونسل

گلگت بلتستان 261 غیر ضروری پوسٹوں کو ختم کرنے کی نتیجے میں 18 کروڑ روپے کونسل کو بچ جائے گی . گلگت بلتستان کونسل
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
گلگت بلتستان میں سنجیدہ نوعیت کی اصلاحات کی نفاذ اور غیرضروری اخرجات کی کمی کےلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہیں خبروں کے مطابق گلگت بلتستان کونسل میں غیر ضروری آسامیوں کی خاتمہ کے حوالے سے اہم فیصلے اٹھائے ہیں جس میں 45 افراد جو مختلف محکموں سے کونسل میں ڈیپوٹیش پر لائے گئے تھے واپسی اس طرح 9 کروڑ کی بچت ہوگا مزید 261 غیر ضروری پوسٹوں کو ختم کرنے جارہے ہیں جس کے نتیجے میں 18 کروڑ روپے کونسل کو بچ جائے گی کل 27 کروڑ روپے گلگت بلتستان کونسل میں اصلاحات کے ذریعے ترقیاتی امور میں خرچ کرانے کا بہترین موقع حاصل ہواہے ۔۔
چیف سیکریٹری ابرار مرزا نے بھی گلگت بلتستان میں اصلاحات کے وساطت سے وسائل اور اخراجات میں توازن پیدا کرنے کےلئے اب تک جو اقدامات اٹھائے ہیں اس کا مثبت اثرات مرتب ہونگے CS GB نے 57 بڑی،درمیانی اور چھوٹی گاڑیوں کو جمع کرایاہیں ساتھ پرائیویٹ مکانوں سے سرکاری دفاتر کو نئی سول سیکرٹریٹ میں منتقلی کو یقینی بنائیں ہیں۔ہمیں مختلف محکموں میں سٹاف کی تعداد کو rationalise کرنے کی ضرورت ہیں اور ان کے استعداد،ضرورت اور ملازمتوں کے ساتھ روزگار کے دیگر مواقعے تلاش کرنے ہونگے چیف سیکرٹری صاحب کی توجہ اسی جانب مرکوز نظر آتاہے جو یقینا” نیک شگون ہے۔
وفاقی سطح پر ایک ادارہ تشکیل دی ہیں Special investment facilitation Council جو تمام محکموں اور وزراتوں کے درمیان تعاون one window کی تحت قائم کرکے فوری اور بلا کسی تعطل کے اصلاحات اور فصیلے کئے جا سکے ۔SIFC سرمایہ کاروں اورترقیاتی عمل کو بھی one window سہولیات فراہم کرتی ہے جس سے غیرضروری رکاوٹیں عمل درآمد کی راہ میں مزاہم نہیں ہوسکتا۔۔SIFC کے سایہ تلے ملک میں فوڈ سکیورٹی، سرمایہ کاری اور قدرتی وسائل کو بروئےکار لانے کے لئے فائلوں کی لمبی طریقہ کار،قوانین کو مختصر کرکے باہمی تعاون ومدد سے تمام سٹیک ہولڈرز کے رائے کو مجتمع کرکے ترقی کی راہ پر چلنے کا ایک نتیجہ خیز اپروچ وضح کی گئی ہے ہم امید کرتے ہیں کہ یہ تصور پاکستان اور گلگت بلتستان کے نیک ثابت ہو۔۔۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر آمین۔
Urdu news Pakistan, result of eliminating 261 unnecessary posts in Gilgit-Baltistan,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں