WhatsApp Image 2023 12 23 at 11.00.28 PM 300

انجمن تاجران سکردو کا اجلاس شہر میں آئے روز چوری کی وارداتوں کے پیش نظر تاجران کی جانب سے حسینی چوک تا کالج روڈ تک چوکیدار رکھنے کا فیصلہ
انجمن تاجران سکردو کا اجلاس شہر میں آئے روز چوری کی وارداتوں کے پیش نظر تاجران کی جانب سے حسینی چوک تا کالج روڈ تک چوکیدار رکھنے کا فیصلہ پولیس کی عدم توجہ اور غیر ذمہ داری کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر انجمن تاجران پہلی کھیپ میں پانچ افراد کو جوکہ پاک فوج سے ریٹائرڈ ہو کو ترجیحی بنیادوں پر بھرتی کیا جائے گا۔بعد ازاں تاجران کی مشاورت سے پورے سکردو شہر میں چوکیداری نظام کی مکمل انجام دہی کیلئے انجمن تاجران خود کی ذمہ داری ادا مذید ریٹائرڈ ملازمین کو بھرتی کراکر انجام دے گی۔۔جبکہ دوسری کھیپ میں تاجران کو سی سی ٹی وی کیمرون کی تنصیب کو یقینی بنانے کے حوالے سے بھی لائحہ عمل وضع کرائی جائے گی۔مرکزی صدر انجمن تاجران غلام حسین اطہر نے اجلاس میں چوکیداری نظام کیلئے ڈیوٹی دینے کے خواہشمند افراد کو درخواست انجمن تاجران کے مرکزی دفتر سکردو میں جمع کرانے کی ہدایت دی ہے
urdu news Pakistan Decision to keep watchmen from Hussaini Chowk to College Road on behalf of R.Tajran

50% LikesVS
50% Dislikes

انجمن تاجران سکردو کا اجلاس شہر میں آئے روز چوری کی وارداتوں کے پیش نظر تاجران کی جانب سے حسینی چوک تا کالج روڈ تک چوکیدار رکھنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں