WhatsApp Image 2023 12 18 at 7.10.35 PM 191

شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ایس پی شگر شیر احمد کے ہمراہ سول ڈسپنسری وزیرپور کا دورہ کیا
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگرڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ایس پی شگر شیر احمد کے ہمراہ سول ڈسپنسری وزیرپور کا دورہ کیا ڈسپنسری میں ڈیوٹی پر موجود ملازمین سے دواؤں کی سٹاک، مریضوں کی تعداد و دیگر سوالات کئے۔ ڈسپنسری کے میڈیکل سٹور، وارڈ و دیگر حصوں کو بھی چیک کیا یہاں کے عمائدین نے سول ڈسپنسری میں میڈیکل آفیسر تعینات کرنے کی ریکویسٹ کی ڈپٹی کمشنرشگرنے متعلقہ حکام سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
Urdu news Pakistan, DC shigar along with SP Visited Civil Dispensary Wazirpur

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ایس پی شگر شیر احمد کے ہمراہ سول ڈسپنسری وزیرپور کا دورہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں