WhatsApp Image 2024 01 01 at 9.23.52 PM 224

شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کا دورہ مموچنمو لنگ روڈ کا افتتاح کردیا
شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کا دورہ مموچنمو لنگ روڈ کا افتتاح کردیا ۔یونین کونسل فنڈ سے روڈ کی کلوٹ بنانے کی یقین دہانی کردی تفصیلات کے مطابق ڈی سی شگر ولی اللہ فلاحی نے مموچنمو کا دورہ کیا ان کے ہمراہ پروفیسر حسن شاد تھے اس موقع پر پروفیسر حسن شاد نے مموچنمو کے جعرافیائی صورتحال کےبارے میں ڈی سی کو بریفینگ دی اس موقع پر اہلییان مموچنمو کی جانب سے اپنی مدد اپ کے تحت نکالی گئی لنگ روڈ کا فتہ کاٹ کر افتتاح کردیا اس موقع معززین اور نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد موجود تھے ڈی سی نے مموچنمو کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرتے ہوے کہا کہ عوام کے جذبے کو دیکھ کر میں خود چلاایا ہوں اور اپ کے مسائل سن کر نوٹ کیا ہے انشااللہ مموچنمو کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا اس موقع پر اہل محلہ نے دلچسپی لیکر دورہ کرنے پر ڈی سی شگر کا شکریہ ادا کیا
Urdu news Pakistan, DC inaugurated the link Road

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کا دورہ مموچنمو لنگ روڈ کا افتتاح کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں