کھرمنگ پاک فوج کے زیر اہتمام یوم پاکستان فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
کھرمنگ پاک فوج کے زیر اہتمام یوم پاکستان فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
رپورٹ ، تابانی 5 سی این نیوز کھرمنگ
گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ کے دور افتادہ گاؤں گمبا پاری میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔
پاک فوج نے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کے دوران 743 مریضوں کو طبی امداد فراہم کی۔ اس کیمپ میں پاکستان آرمی کی آرمی میڈیکل اور ڈینٹل کور کے 29 افراد نے شرکت کی۔ جس میں لیفٹیننٹ کرنل محمد کامران ,کمانڈنگ آفیسر- 123 میڈیکل بٹالین ،آرگنائزنگ آفیسر میجر محمّد وقار اسلم،(جی ڈی ایم او)
سیکنڈ ان کمانڈ 123 میڈیکل ،میجر احسن (سر جن)، ڈاکٹر ام سلمہ (گائناکالوجسٹ) ( میڈیکل افسر )
1- کیپٹن وہاج احمد
2- کیپٹن محمّد لقمان
3- ڈاکٹر حسنین، (ڈینٹل سرجن)
▪️کیپٹن عمیر الحسن شرکت کی۔مریضوں کی تعداد
▪️مرد : 220
▪️خواتین : 246
▪️ بچے : 224
▪️ڈینٹل مریض : 53
کل مریض : 743
عام بیماریاں
▪️ الرجی / فلو
▪️بخار
▪️معدے کے مسائل
▪️زچگی کے مسائل
▪️ جوڑوں کا درد
▪️ جلد کے مسائل
▪️ جسمانی کمزوری
▪️دانتوں کا درد
▪️پیٹ درد
▪️بلڈ پریشر
▪️شوگر
▪️انفیکشن
سہولیات
▪️عمومی طبعی چیک اپ
▪️بلڈ پریشر کا معا ئنہ
▪️بلڈ شوگر چیک
▪️ ای سی جی (06)
▪️ الٹراساؤنڈ (15)
▪️لیب کی تحقیقات (58 ٹیسٹ)
▪️معمولی آپریشن تھیٹر کے پرو سیجر (11 مریض)
▪️ ادویات
▪️ڈریسنگ
واقعات کی ترتیب
▪️تلاوت – قرآن پاک
▪️مریضوں کا استقبال
▪️مریضوں کا چیک اپ/ او پی ڈی
▪️تحائف کی تقسیم
30 دانتوں کے صفائی کی کٹ
65 اسٹیشنری پیکٹ اینڈ گفٹ
04 فرسٹ ایڈ باکس
لیکچرز
▪️ ہاتھ دھونے کا طریقہ
▪️ بیسک لائف سپورٹ
▪️دانتوں کی صفائی کے بارے میں آگاہی
▪️بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ
▪️بخار چیک کرنے کا طریقہ
مستقبل کا مشن
اگرچہ اس طرح کے فلاحی پروگراموں کے کامیاب نفاذ کے لیے بہت زیادہ رسد کی ضرورت ہوتی ہے۔
تاہم ہیڈ کوارٹرز 62 بریگیڈ(FCNA)123 میڈیکل Battalion اپنی مسلسل آپریشنل مصروفیات کے ساتھ ساتھ ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرتا رہےگا ۔
قرارداد کی منظور ی! پروفیسر قیصر عباس!
پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے کی ملکیتی تقریباً 10 ہزار ایکڑ زمین پر لوگوں کے غیر قانونی قبضے
urdu news, Organized Pakistan Day Free Medical Camp organized by Pakistan Army