WhatsApp Image 2023 04 07 at 12.44.12 AM 310

نیشنل کالج آف آرٹس گلگت کیمپس کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔
urdu news, National College of Arts Gilgit Campus was officially inaugurated.
وزیر اعلیٰ خالد خورشید کے گلگت میں NCA کے کیمپس کے قیام کے وعدے کی تکمیل!

طلباء و طالبات کو ثمرات ملنا شروع. کورس مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کر دیا

آج نیشنل کالج آف آرٹس گلگت کیمپس کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔
urdu news, National College of Arts Gilgit Campus was officially inaugurated.
اس موقع پر گلگت کیمپس میں جاری ہفتے کے کورسز فوٹوگرافی ، موسیقی ، گرافِکس اور فیشن ڈیزائننگ میں تربیت مکمل کرنے والے طالب علموں نے اپنے سرٹیفکیٹ بھی وصول کئے

50% LikesVS
50% Dislikes

نیشنل کالج آف آرٹس گلگت کیمپس کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں