IMG 20250913 WA0009 0

کراچی میں محبت کی شادی کرنے والا گلگت بلتستان استور کا نوجوان سسرال کے ہاتھوں قتل۔
رپورٹ ۔ 5 سی این نیوز
ڈسٹرکٹ استور نوگام گاؤں گلتر سے تعلق رکھنے والے نوجوان وزیرارتضیٰ علی والد وزیرسکیندرعلی کا جواں سالہ بیٹے کو مبینہ طور پر سسر نے فائر کے ق ت ل کردیا. ملزمان نے مقتو ل پر آٹھ گو لیا ں سینے پر فائر کیا۔
مرحوم ارتضیٰ علی نے ایک سال پہلے ایک پھٹان فیملی کی لڑکی کے ساتھ محبت اور کورٹ میرج شادی کرکے گلگت شفٹ ہوگئے تھے . چار پانچ مہینے پہلے لڑکی کے والد گلگت آکر لڑکے کے خاندان والوں سے ملے اور رضا مندی کے ساتھ آپس میں علمائے کی موجودگی میں صلح ہو گئی۔ حال ہی میں لڑکا اور لڑکی سسرال سے ملنے کراچی پہنچے تھے لڑکا صبح جاب کے سلسلے میں لاہور جا رہا تھا اور آٹھ بجے کا ٹکٹ تھا ۔ سسرال والوں نے رات کو گھر بولایا اور شام آٹھ بجے سسر نے اپنے گھر والوں اور بچوں کے سامنے مبینہ طور پر آٹھ گولیاں مار کر ق ت ل کروادیا. لڑکے کے والدین گلگت دنیور میں مقیم ہیں کراچی میں موجود ورثا نے میت گلگت روانہ کردیا ہے ل. کل گلگت دنیور میں نماز جنازہ اور تدفین ہوگی
کراچی میں محبت کی شادی کرنے والا گلگت بلتستان استور کا نوجوان سسرال کے ہاتھوں قتل۔
Urdu news, murder case Karachi

50% LikesVS
50% Dislikes

کراچی میں محبت کی شادی کرنے والا گلگت بلتستان استور کا نوجوان سسرال کے ہاتھوں قتل۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں