شگرمحکمہ جنگلات شگر کے 20 سے زائد پروجیکٹ ملازمین کئی ماہ سے تنخواہ سے محروم ، میٹھی عید بھی غریب ملازمین کے گھروں میں چولہے ٹھنڈا پڑنے کا خدشہ

شگرمحکمہ جنگلات شگر کے 20 سے زائد پروجیکٹ ملازمین کئی ماہ سے تنخواہ سے محروم ، میٹھی عید بھی غریب ملازمین کے گھروں میں چولہے ٹھنڈا پڑنے کا خدشہ
رپورٹ، 5 سی این نیوز ویب
شگرمحکمہ جنگلات شگر کے 20 سے زائد پروجیکٹ ملازمین کئی ماہ سے تنخواہ سے محروم ، میٹھی عید بھی غریب ملازمین کے گھروں میں چولہے ٹھنڈا پڑنے کا خدشہ۔ ملازمین نے فوری تنخواہ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات میں 10 بلین سونامی ٹری پروجیکٹ کے تحت تعینات 20 سے زائد ملازمین کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ جس کی وجہ سے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئے ہیں۔ ملازمین کا کہنا تھا کہ ان سے چھٹیوں میں بھی کام کیا جارہا ہے۔ لیکن تاحال گذشتہ کئی ماہ سے تنخواہ جاری نہیں ہوا۔ جس کی وجہ سے ان ملازمین کے گھروں میں چولھے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔ اگر رمضان کی عید کی قبل ان کی تنخواہ جاری نہ ہوا تو بچوں کیلئے عید منانا مشکل ہو جائے گا۔ ملازمین نے حکام بالا سے مطالبہ کیا یے کہ عید سے قبل ان کی تمام بقیہ تنخواہوں کو جاری کیا جائے تاکہ وہ اور ان کی فیملی بھی عید کی خوشیاں منایا جاسکیں۔

آئی پی ایل 2024، رن ریٹ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ایک دلچسپ میچ میں سن رائزرز حیدرآباد کوصرف4رنز سے شکست
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، مسافروں کی کمی، پاک بزنس اور قراقرم ایکسپریس 18 رمضان تک منسوخ
گلگت بلتستان کے مسائل اور ریاست پاکستان کی ترجیحات، ثقلین نعیم
شگر ملک بھر کی طرح ضلع شگر میں بھی یوم پاکستان قومی جذبے اور جوش و خروش سے منایا گیا
کھرمنگ 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ کمپلکس ہیڈکوارٹر سادات گوہری کھرمنگ میں یادگار شہداء کے افتتاح کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گی

آئی پی ایل 2024، رن ریٹ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ایک دلچسپ میچ میں سن رائزرز حیدرآباد کوصرف4رنز سے شکست

پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، مسافروں کی کمی، پاک بزنس اور قراقرم ایکسپریس 18 رمضان تک منسوخ

شگر ملک بھر کی طرح ضلع شگر میں بھی یوم پاکستان قومی جذبے اور جوش و خروش سے منایا گیا

urdu news, More than 20 project employees of Shigar Department of Forestry and Shigar have been deprived of salary for several months.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں