urdu news, Mobile phone and internet services restored in Quetta 0

کوئٹہ میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس 3 روز بعد بحال، انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے باعث تاجر اور آن لائن کلاسز لینے والے طلباء کو مشکلات کا سامنا رہا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کوئٹہ میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس 3 روز بعد بحال، بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 3 روز سے معطل تھی، سروس گزشتہ شب بحال کی گئی۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رشد کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس سکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی گئی تھی۔ موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے باعث تاجر اور آن لائن کلاسز لینے والے طلباء کو مشکلات کا سامنا رہا

urdu news, Mobile phone and internet services restored in Quetta

دن بھر کی اہم خبروں‌ بھی ملاحظہ فرمائیں.

افسوناک خبر، کھلونا پستول سے کھیل کے دوران پٹاخہ پھٹنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق،

ٹرمپ ٹیرف نے امریکی اسٹاک مارکیٹوں کا بھٹا بٹھا دیا، 2 روز میں سرمایہ کاروں کے 60 کھرب ڈالر ڈوب گئے، چینی مصنوعات کے یورپی منڈیوں کارخ کرنےکا بھی امکان

کھرمنگ سے اغوا ہونے والی لڑکی نے اغوا کار سے نکاح کر لیا، لڑکی کو گھر لے جانے سے انکار، پولیس نے لڑکی کو بازیاب کر ا کر نکاح اسی لڑکے سے کر لیا،.

افغان سٹیزن کارڈرکے حامل افراد کی گرفتاریاں شروع، 50 سے زائد افغان شہری رفیوجی کیمپ منتقل، ڈیڈلائن ختم ہونےکے بعد افغان شہریوں کے خلاف کارروائی تیز کردی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

کوئٹہ میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس 3 روز بعد بحال، انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے باعث تاجر اور آن لائن کلاسز لینے والے طلباء کو مشکلات کا سامنا رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں