غذر پولیس کی اہم کامیابی ,تھانہ یاسین سعادت علی اور ٹیم نے گزشتہ ماہ یاسین گھر سے چوری کر کے 72 بیگ سمیٹ اور 8 من سریا چرانے والے چور کا سراغ لگا لیا
غذر پولیس کی اہم کامیابی ,تھانہ یاسین سعادت علی اور ٹیم نے گزشتہ ماہ یاسین گھر سے چوری کر کے 72 بیگ سمیٹ اور 8 من سریا چرانے والے چور کا سراغ لگا لیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
غذر پولیس کی اہم کامیابی ایس پی غذر کے احکامات جس میں انہوں نے تمام تھانہ جات کو اپنے حدود میں چوری کے واقعات کو روکنے اور چوروں کی گرفت سخت کرنے کی ہدایت کی تھی اس تسلسل میں SDPO یاسین امیر ولی اور SHO تھانہ یاسین سعادت علی اور ٹیم نے گزشتہ ماہ یاسین گھر سے چوری کر کے 72 بیگ سمیٹ اور 8 من سریا چرانے والے چور کا سراغ لگا لیا اور چوری شدی سامان سیمنٹ اور سریا مالیت 3لاکھ 50 ہزار بر آمد کر کے ملزم حسنین عالم ساکن سلطان آباد یاسین کے خلاف تحت قائم مقدمہ مزید تفتیش جاری ہے۔ ایس پی غذر نےپولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے اپنے حدود تھانہ میں تمام SHOs کو متحرک رہنے اور ایسے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرفت سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔
urdu news, Major success of Ghazir police
اسٹار لنک انٹرنیٹ پاکستان میں کب تک دستیاب ہو گا، جانیئے.
تعلیمی انقلاب کی راہ میں مصنوعی ذہانت کا کردار. احمد میوکھوری