خالد خورشید کے عوامی طاقت سے دوبارہ وزیر اعلی بننے پر حکومت اور وزیر اعلی کے خواب دیکھنے والے سیاسی بونے خواب غفلت سےجاگ جا ینگے ، سیئنر نائب صدر پی ٹی آئی شگر حسن شگری ایڈوکیٹ
خالد خورشید کے عوامی طاقت سے دوبارہ وزیر اعلی بننے پر حکومت اور وزیر اعلی کے خواب دیکھنے والے سیاسی بونے خواب غفلت سےجاگ جا ینگے ، سیئنر نائب صدر پی ٹی آئی شگر حسن شگری ایڈوکیٹ
شگر (پ ر)پاکستان تحریک انصاف شگر کے رہنماء حسن شگری ایڈوکیٹ نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ خالد خورشید کے عوامی طاقت سے دوبارہ وزیر اعلی بننے پر حکومت اور وزیر اعلی کے خواب دیکھنے والے سیاسی بونے خواب غفلت سے جاگ جاٸینگے ۔
تحریک انصاف گلگت بلتستان آمدہ الیکشن میں ملک کے دیگر حصوں کی طرح عوامی طاقت سے تمام سیاسی پنڈتوں کے تجزیے کو غلط ثابت کرتے ہوٸے روایتی سیاسی برج ہونے کے دعویداروں کو شکست سے دو چار کرینگے ۔
خالد خورشید کی اہلیت و قابلیت کا یہ معیار ہے کہ محض تنخواہ دار ٹٹوں کے علاوہ کوٸی ایک بھی سیاستدان انکی مخالفت سے نہ صرف کتراتے ہے بلکہ پس پردہ ان سے رابطے کو اپنے سیاسی مستقبل کی بچاو کا ضامن سمجھتے ہے ۔ خالد خورشید کے عوامی طاقت سے دوبارہ وزیر اعلی بننے پر حکومت اور وزیر اعلی کے خواب دیکھنے والے سیاسی بونے خواب غفلت سےجاگ جا ینگے ، سیئنر نائب صدر پی ٹی آئی شگر حسن شگری ایڈوکیٹ
urdu news, Khalid Khurshid will be next Chief Minister
چین نے دینا کو حیران کر دیا ، دنیا کا آسان اور سستا ترین آرٹیفیشل انٹیلیجنس DeepSeek متعارف کرا دیا