کربلا مردہ دلوں کو زندہ کرنے اور ضمیروں کو جگانے کا نام ہے۔ سید طہ شگر( سٹاف

کربلا مردہ دلوں کو زندہ کرنے اور ضمیروں کو جگانے کا نام ہے۔ سید طہ
Urdu news.Karbala is the name of reviving dead hearts and awakening consciences. Syed Taha Sugar (Staf
شگر( سٹاف رپورٹر )علماے امامیہ شگر کے صدر سید طہ شمس دین نے کہا ہے کہ کربلا مردہ دلوں کو زندہ کرنے اور ضمیروں کو جگانے کا نام۔ہے کربلا اتحاد بین المسلمین۔کا درس دیتاہے امام۔بارگاہ ریسر میں عشرہ محرم۔کی ساتھویں مجلس سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ عزداری کا اصل حق ادا نہ ہونے کی وجہ سے اس اہم فریضے کو رسم بنا لیا ہے جو کربلا اور مظلوم کربلا کی زات کے ساتھ نااصافی ہے کیونکہ امام مظلوم۔کربلا نےایک رسم ادا کرنے کے لیے طاغوتی قوتوں کے خلاف قیام نہیں کیا تھا بلکہ امر معروف زندہ اور نہی عن المنکر کے خلاف قیام کیا تھا اور اس تاریخی قیام میں امام مظلوم کربلا نے اپنا سب کچھ لٹا کر دین محمد کی ابیاری کی انہوں نے کہا کہUrdu news.Karbala is the name of reviving dead hearts and awakening consciences. Syed Taha Sugar (Staf
۔عزاداری کا اصل مقصدامر ائمہ زندہ کرنا ہے عزاداری کا مقصد ظالم حاکم کے خلاف قیام تھا امام۔مظلوم نے ۔اس حاکم وقت کے خلاف قیام کیا جس نے حلال کو حرام اور حرام کو حلال قرار دیاتھا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک بامقصد عزاداری کرنا چاہیے بے مقصد عزاداری کی کوئی اہمیت اور فائیدہ نہیں ہے۔ ہمیں کسی کے ساتھ ظلم نانصافی مومین اور غربا کی توہین نہیں کرنا چاہیے ۔توبہ صدق دل سے کرنا ہوگا۔جوانوں سے گزارش ہے کہ مجالس میں ذیادہ سے ذیادہ شرکت کرے اور حر کی طرح شرکت کرے ہمارے معاشرے میں اگر کسی سے کہا جاے کہ اپ غلط کررہا ہے تو وہ ٹھیک ہونے کے بجاے اسے برا مانتے ہے Urdu news.Karbala is the name of reviving dead hearts and awakening consciences. Syed Taha Sugar (Staf اور جسارت سمجھتے ہیں کمال اخلاق کا اعلی نمونہ مظلوم کربلا ہے معرفت حسین نے حر کو حسینی بنایا اور نجات دہندہ قرار پاے علما کے بارے میں ہر ایک کو سوے زن پیدا کرنا ہوگا شراب کو اسلام نے ممنوع قرار دئیے ہیں مگر مسلمان خوشی خوشی سے عیاشی کے نام پر پیتے ہے عزاداری کو مسخ کرنے کی سازش نہ کرے سی پیک شگر سے گزرنے کی صورت میں معاشرہ برباد ہوں گے شراب کا اثر انتہائی خطرناک ہوتےہے شراب کی لعنت سے دور رہیں جب پڑ جاے تو اس لعنت سے چھٹکارا پانا ممکن نہیں ۔معاشرے میں برائی ہونے سےمعلوم ہوتا ہے کہ عاشورہ کا حق ادا نہیں ہورہا جوانون سے مخاطب ہوتے ہوے انہوں نے کہا کہ کربلا کے جوانوں سے غیرت اور وفا کا درس لے تاکہ ایک بامقصد عزاداری ممکن ہوسکےUrdu news.Karbala is the name of reviving dead hearts and awakening consciences. Syed Taha Sugar (Staf

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں