شگر، میونسپل کے والینٹیر ملازمین کے ساتھ ناانصافی، حکومت کئی برسوں سے مفت میں کام لینے کے بعد نظر انداز کرکے من پسند افراد کو بھرتی کرے تو ہم خاموش نہیں رہیں گے ۔شہید ذاکر میموریل ثرسٹ کے سربراہ خادم دلشاد

urdu news, injustice with municipal volunteer employees

شگر، میونسپل کے والینٹیر ملازمین کے ساتھ ناانصافی، حکومت کئی برسوں سے مفت میں کام لینے کے بعد نظر انداز کرکے من پسند افراد کو بھرتی کرے تو ہم خاموش نہیں رہیں گے ۔شہید ذاکر میموریل ثرسٹ کے سربراہ خادم دلشاد
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسلام آباد شہید ذاکر میموریل ثرسٹ کے سربراہ خادم دلشاد نے کہا ہے کہ میونسپل کے والینٹیر ملازمین کے ساتھ ناانصافی ہرگز ہونے نہیں دیں گے ۔ صوبائی حکومت کئیں برسوں سے مفت میں کام لینے کے بعد اس بار انہیں نظر انداز کرکے من پسند افراد کو بھرتی کرے تو ہم خاموش نہیں رہیں گے ۔میڈیا کو جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میونسپل شگر کے رضا کار ملازمین خدمات ناقابل فراموش ہیں ہر مواقع خصوصا کرونا کے دوران انہی رضاروں نے جو خدمات سرانجام دی ہے اور تاحال اسی اسرے میں ہیں کہ موقع انے پر انہیں ان کی خدمات کا صلہ ملے گا مگر جب موقع ایا تو انہیں مختلف حیلے بہانوں سے ٹیسٹ انٹرویو کے عمل سے باہر رکھنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہے اور رضاکاروں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوے احتجاج کی بھی دھمکی دی ۔ اگر میونسپل کے رضاروں نے احتجاج کی کال دی تو ہم ان کے بھر پور ساتھ. ہیں اور دھرنا دینے کی نوبت ائی تو بھی دریخ نہیں کریں گے کیونکہ یہ ان کا حق ہے ۔لہذا ویسٹ منجیمنٹ کے ذمہ داروں سے مطالبہ ہے کہ وہ ان ملازمین کو تنہا نہ سمجھیں ان کے ساتھ پورا شگر کھڑا ہے اور ان کے ساتھ ناانصافی ہونے نہیں دیں گے ہمیں صوبائی حکومت پر کوئی اعتبار نہیں ہے لہذا فورس کمانڈر گلگت بلتستان سے اپیل ہے کہ وہ اس معاملے میں دلچسپی لیکر غریبوں کی دعا لیجئیے
urdu news, injustice with municipal volunteer employees

سکردو , چوروں نے کالج روڈ پر دکانوں سے چوری کی بڑی وردات، چوروں کی گروہ جلد قانوں کی شکنجےآئیں گے، پولیس، تفصلات جاری کر دیا

پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر حملہ، شہداء کی تعداد 9 ہو گئی، 10 سال بعد بیرون ملک سے آئے ہوئے شخص کو بھی شہید کر دیا

فیصلہ محفوظ ہے ! پروفیسر قیصر عباس

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں