WhatsApp Image 2023 11 30 at 9.15.22 PM 244

شگر شہید زاکر میموریل اورر ہیلپنگ ہینڈ فاونڈیشن کی جانب سے مرہ پی شگر میں کمپیوٹر سنٹر کا افتتاح
رپورٹ عابد شگری 5 سی این
شگر شہید زاکر میموریل اورر ہیلپنگ ہینڈ فاونڈیشن کی جانب سے مرہ پی شگر میں کمپیوٹر سنٹر کا افتتاح ۔ ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے سنٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر علماء کرام اور عمائدین مرہ پی کی بڑی تعداد موجود تھے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کا کہنا تھا کہ موجودہ دور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور یے۔ کمپیوٹر کے تعلیم کے بغیر ترقی میں دوڑ میں ہم شامل نہیں ہوسکتے ۔ دنیا کیساتھ چلنے کیلئے ہمیں کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرنا اور سیکھنا ہوگا۔ آج کل پڑھے لکھے نوجوان کمپیوٹر پر آن لائن کمائی سے لاکھوں روپے گھر بیٹھے کماررہے ہیں۔ اگر ہم بھی کمپیوٹر سیکھیں تو ہم بھی گھر بیٹھیں کماسکیں گے۔ انہوں نے شہید زاکر میموریل سنٹر کی جانب سے خواتین کیلئے کمپیوٹر سنٹر کی قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔
Urdu news, inaugurated a computer center in shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر شہید زاکر میموریل اورر ہیلپنگ ہینڈ فاونڈیشن کی جانب سے مرہ پی شگر میں کمپیوٹر سنٹر کا افتتاح

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں