عمران ریاض خان بازیابی کیس، وکیل میاں علی اشفاق نے عمران ریاض سے ملاقات کے بعد اہم انکشاف
عمران ریاض خان بازیابی کیس، وکیل میاں علی اشفاق نے عمران ریاض سے ملاقات کے بعد اہم انکشاف
urdu news
5 سی این نیوز ویب.
عمران ریاض خان بازیابی کیس میں میاں اشفاق علی آج لاہور ہایئکورٹ میںپیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران ریاض خان سے میری تفصلی ملاقات ہوئے ہیں.عمران ریاض خان کا جسمانی اور ذہنی طور پر صیحح نہیںہیں، ان کے 22 کلو وزن کم ہو چکے ہیں.الحمداللہ یاداشت کے اعتبار سے بلکل ٹھیک ہے.عمران ریاض خان کے سکالوجیکل اور منٹل ٹیسٹ کے لئے ڈاکٹر کے خدمات حاصل کر لیا گیا ہے. اور ہم ملک کے معروف ڈاکٹروںپر مشتمل ایک بورڈ تشکیل دیا جائے گا، جو عمران ریاض کے تمام کلنیکل ٹیسٹ کرائیںگے، پھر ان ڈاکٹروںکے مفید مشورے سے علاج شروع کریں گے.میاں علی اشفاق نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میڈیا کے دوستوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ . عمران ریاض خان ابھی نامل نہیںہیں، وہ اور ان کے فیملی کو تھوڑا ٹائم چایئے ہو گا، مجھ سے بھی سارے میڈیا کے دوستوںسے ملاقات کے لئے درخواست کیا ہے ، فحال ممکن نہیںہیں، انشاءاللہ جب وہ صحتیاب ہونگے تو بات ہو سکیںگے. عمران ریاض خان اور اس کی فیملی موت کی کشمکش سے گرزا ہے خدارا تھوڑا سا وقت ان کو ضرور دیں.
خدارا عمران ریاض خان کے بارے میں کو ئی مشاہدات پربات نہیں کریں، ان کےفیملی کو اسپس دیں. یہ مشکل وقت ہیں انشاءاللہ اس سے نکل ائیںگے.ان کو پرانا حالت پر انے دیں. یہ وقت ان کو ارام کی بہت ضرورت ہے،
ہم نے ان کے کیس کے بارے میں ملکی سطح پر اور بین الاقوامی سطح پر بات ہوتے رہے کہ وہ زندہ نہیںہیں. لیکن اس سے عمران ریاض خان کی فیملی کو بہت زیادہ تکلیف پہنچا ہے. ایسے خبریںپھیلانے والے کہاںہیںکیا وہ یہ ذمہ داری لیںگے ، جس کی وجہ سے ان کے فیملی بہت زیادہ کرب میںمبتلا ہوئے ہیں. کیا وہ حضرات معافی مانگیںگے.
کہاںہے وہ صحافی جو دن رات سوشل میڈیا پر کہتا تھا کہ عمران ریاض کومے ہیں، جس کو جو منہ میں ائے بولتے چلے گئے، اج ہم کس کس پر کیس دائر کروں.بتایا جائے اگرہم ان کے گھر والوں کی طرف سے کیسز دائر کرنے لگ جائے تو ہزاروں کیس دائر ہونگے. وہ صحافی اور سوشل میڈیا ایکٹویئس کے خلاف کیس دائر ہو جائے تو میرا موقف صحیح ثابت ہوتا ہے ،
خدارا ماضی سے سکھیںاور اگے سے احتیاط کریں. 95 فیصد میڈٍیا نے انتہائی ذمہ داری سے رپورٹنگ کیے ہیں. وہ جو تمام لوگ جنہوںنے پروپگنڈہ کیے ہیں جن پر کیسز دائر کیا جائے ، اپ سب صحافی ہیںآپ بتایئں. جو پروپگنڈہ کرتے ہیںان سب کو نشان عبرت بنا جائیں . ان کے پاس نہ کوئی ثبوت تھا اور نہ ہی کوئی سوریس تھا، بس انہوں نے صرف پروپگنڈہ کیا.
ہمیں عمران ریاض خان کے صحت بہت اہمیت رکھتے ہیں.اس لیے عمران ریاض خان کے بارے میںمنفی پروپگنڈہ نہ کریں، جب مکمل معلومات اس کے صحت یاب ہونے کے بعد سامنے لائیںگے .
urdu news, Imran Riaz khan back to home