اسکردو جہاں سیاحت کا دارلخلافہ بن گیا۔ سیاحوں کی آمد جہاں لوگوں کے بہتر روز گار کے مواقع فراہم کرتا ہے۔دوسری جانب پختونخواہ سے تعلق جیپ کتروں اور دیگر واردات بھی شروع
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسکردو جہاں سیاحت کا دارلخلافہ بن گیا۔ سیاحوں کی آمد جہاں لوگوں کے بہتر روز گار کے مواقع فراہم کرتا ہے۔دوسری جانب پختونخواہ سے تعلق جیپ کتروں اور دیگر واردات میں ملوث افراد نے بھی سیاحوں کے روپ میں سکردو شہر کے مختلف ہوٹلز میں بطور سیاح ظاہر کرتے ہوئے رہائش پذیر تھے۔کئی افراد جیپ کترے تھے۔جو مختلف طور طریقوں سے سادہ لوح افراد کے جیپ سے نقدی روقوم نکال کر رفو چکر ہوتے تھے۔تاہم سٹی تھانہ کے ایس ایچ او ۔و عملہ کی دبنگ کاروائی کے بنا غلام نبی ولد علیار ساکن آستانہ سکردو نے یادگار چوک سے گمبہ کی طرف وین میں سفر کرنے کے دوران ایک نامعلوم لڑکے نے اسکی جیب سے مبلغ 38000 روپے چوری کرنے کی نسبت درخواست تھانہ سٹی سکردو میں گزاری۔جس پرSHO تھانہ سٹی سکردو انسپکٹر بہادر علی نے برخلاف نا معلوم ملزم مقدمہ قاٸم کرکے asi وزیرمبارک کانسٹیبل محمد علی اور ابرار حسین کے زریعے نامعلوم ملزم کی پتہ براری عمل لاتے ہوے cctv فوٹیج کی مدد سے مسمی امداداللہ ولد گل بادشاہ سکنہ بٹگرام کو گرفتار کرکے اسکی نشاندہی پر مسروقہ رقم برآمد کرلیا گیا ہے۔ملزم مزکور عادی جیب کترا لگتاہے جس کی بابت مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔پولیس کو دیگر جرائم کے حوالے سے عوامی شکایات موصول ہوئے ہے۔جس پر پولیس باریک بینی سے نظر رکھے تعاقب میں ہے۔جلد ایسے تمام افراد پولیس کی گرفت میں ہونگے۔
urdu news, gilgit baltistan tourism